مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سری نگر میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران تین علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا گيا ہے۔ کشمیر انتظامیہ نے بعض ضلعوں ميں حفاظتی انتظامات سخت کردیئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
News ID 1879329
آپ کا تبصرہ